• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: اطالوی جوڑی ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب

نیویارک ( جنگ نیوز) اٹلی کی سارا اررانی اور آندریا واوساوری نے یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا ۔ فائنل میں انہوں نے پولینڈ کی ایگاسیوائیتک اور ناروے کے کیسپر روڈ کو شکست دی اور ایک ملین ڈالر کی انعامی رقم جیتی۔
اسپورٹس سے مزید