• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی گیمز کیلئے ٹیبل ٹینس ٹیم کا انتخاب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)آزادی ماسٹرز کپ کا مینز سنگلز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے محمد تیمور خان اور وویمنزسنگلز میں واپڈا کی بسمہ فریال نے جیت لیا۔ ایونٹ کے اختتام پر چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز کیلئے چھ رکنی قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دی گئی ۔ خواتین ٹیم میں حور فواد،بسمہ،کلثوم، مردوں کی ٹیم میں تیمور، حمزہ، عباس شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید