• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی میں جمعرات کو پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی ٹی20سیریز اور ایشیاکپ کیلئے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے کر تیاریوں کا آغاز کردیا۔جمعے کو پہلا پریکٹس میچ ہو گا۔ سہ ملکی سیریز 29اگست سے7ستمبر تک جاری رہیگی۔
اسپورٹس سے مزید