• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی / حیدرآباد میں شدید بارش، سیلاب اور بجلی کی بندش کا ایمرجنسی الرٹ

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش،سیلاب اور بجلی کی بندش کا ایمرجنسی الرٹ جاری کیا ہے جبکہ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سندھ میں 24 تا 28 اگست تک شدید بارش کا سسٹم متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید