• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کر کٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کر کٹ کیلئے 16 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیاہے، کپتان لٹن داس ہوں گے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں تنزید حسن ، پرویز حسین ، سیف حسن، توحید ہری دوئے، جیکر علی انیک ، شمیم حسین، قاضی نورالحسن ، شاک مہدی حسن ، راشد حسین، نسوم احمد، مستفض الرحمان، تنظیم حسن، تسکین احمد، شریف السلام، سیف الدین شامل ہیں ۔ اسٹینڈ با ئی میں سومیا سرکار، مہدی حسن میراز، تنویر اسلام اور حسن محمود کو رکھا گیا ہے، وکٹ کیپر بیٹر قاضی نور الحسن کو تین سال بعد ٹی20 ا سکواڈ میں شامل کیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید