کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون چار کے زیر اہتمام ٹی-20 انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیصل جیمخانہ اور ملیر جیمخانہ نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ، سندھ رعنا کرکٹ کلب، عظیم پورہ جیمخانہ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔