• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی ذخیرہ کئے گئے آتش گیر مادے کا بھاری ذخیرہ ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) نبی بخش پولیس نے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کئے گئے آتش گیر مادے کا بھاری ذخیرہ ضبط کرلیا۔کارروائی کوسٹ گارڈ اسکول کے عقب میں نالے کے ساتھ واقع ایک گودام پر کی گئی۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر گودام پر چھاپہ مارا۔گودام سے آتش گیر مادے کے 300کارٹن برآمد ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید