• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی امام ربانی مجددِ الفِ ثانیؒ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کانفرنس کا انعقاد

کراچی(پ ر) مرکزی امام ربانی مجددِ الفِ ثانیؒ فاؤنڈیشن پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام مرکزی امام ربانی مجددِ الفِ ثانیؒ کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ خطاب کرتے ہوئے مذہبی و سماجی رہنما حاجی حنیف طیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام ربانی مجددِ الفِ ثانیؒ کی جدوجہد نے برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا اور انہیں دینِ حق پر ثابت قدم رہنے کا حوصلہ دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید