• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں منگل کو ہوئی طوفانی بارش کے بعد شہرکے کئی علاقے اب تک بجلی سے محروم ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ملی اطلاعات کے مطابق گلزار ہجری، اسکیم نمبر 33میں واقع میرٹھ سوسائٹی اور شادمان میں ہفتے تک بجلی مکمل بحال نہیں ہوسکی ہے، جب کہ ماڈل کالونی، معین آباد، امیرآباد اور صدیق آباد کی بجلی بحال ہونے کے بعد پھر بند ہوگئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید