کراچی( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ پولیس نے 16 سالہ لڑکے شاہد پر بہیمانہ تشدد کرنے والے ملزم غلام رسول کو کو گرفتار کر لیا۔