• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی تعلیمات ہمیں معاشرتی اور سماجی رشتوں کو مضبوط اور مستحکم کرتی ہیں، علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات ہمیں معاشرتی اور سماجی رشتوں کو مضبوط اور مستحکم کرتی ہیں ، اسلام ہمیں عبادت الٰہی کے ساتھ بندگان خدا سے محبت کا درس دیتا ہے اور نظم و ضبط اور اسلامی اقدار کی پیروی کی جانب متوجہ کرتا ہے،انہوں نے حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید