• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے پر گزشتہ روز نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتا نوجوان کی لاش مل گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ہاکس بے پر گزشتہ روز نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہونے والے نوجوان شہاب کی لاش اتوار کی شب ہاکس بے ساحل سے مل گئی،گذشتہ روز تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے، ایک نوجوان ذیشان کو زندہ بچا لیاگیا تھا جبکہ نوجوان بلال کی لاش گزشتہ روز نکال لی گئی تھی،پولیس کے مطابق ناظم آباد کے رہائشی 5 سے 6 دوست پکنک منانے آئے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید