• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اظفر حسین کے والد اور چچا کی برسی پر قرآن خوانی و دعا کی محفل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میڈیکل کنسلٹینٹ انسٹیٹیوٖ آف کلینیکل سائیکولوجی جامعہ کراچی ڈاکٹر اظفر حسین کے والد چیف انجینئر واپڈا (سابقہ مشرقی پاکستان) اظہار حسین کی پچاسویں اور چچا کارڈک کنسلٹینٹ راشد اسپتال دبئی کی پہلی برسی پر ختم قرآن اور دعائیہ محفل کا انعقاد ان کی رہائش گاہ پر ہفتہ کو ہوا، جس میں بڑی تعداد میں اکابرین، خاندان کے افراد، دوست احباب اور بہاری کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید