• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امراض معدہ کی ماہر پاکستانی لیڈی ڈاکٹر کیلئے امریکی ایوارڈ

کراچی(جنگ نیوز)ڈاکٹر لبنیٰ کمانی، جو پاکستان کے معروف ماہرین معدہ اور ہیپاٹالوجسٹ میں سے ایک ہیں، کو امریکن کالج آف گیسٹرو اینٹرولوجی (ACG) کی جانب سے 2025 کے SCOPY ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جس میں ان ثقافتی اور سماجی رکاوٹوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو پاکستان میں خواتین کو جان بچانے والے کولوریکل کینسر کی اسکریننگ سے روکتی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید