• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زین شاہ کی پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج پر پولیس گردی کی مذمّت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور کنوینر دریائے سندھ بچاؤ تحریک سید زین شاہ نے سندھ بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج پر پولیس گردی، لاٹھی چارج، شیلنگ اور درجنوں مقامات پر گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید