کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون ملزمہ کوگرفتارکر کے منشیات برآمدکرلی،تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پرجنت گل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ نرگس زوجہ محمد یوسف کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 170 گرام آئس اورنقد رقم برآمد کرلی۔