• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیہ اور بیٹے پر تیزاب پھینکنے والا شوہر بڑے بیٹے سمیت گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )اہلیہ اور بیٹے پرتیزاب پھینکنے والے شوہر کو بڑے بیٹے سمیت گرفتار کرلیاگیا، تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں ایک شخص نے اپنے بڑے بیٹے کے ہمراہ گھریلو لڑائی جھگڑے پراپنی اہلیہ اور چھوٹے بیٹے پر باتھ روم میں استعمال ہونے والا تیزاب گرایا، متاثرہ خاتون اور بیٹے کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کاکہناہے کہ متاثرہ خاتون اور بیٹے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اسلام آباد سے مزید