اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے تھانہ بنی گالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کیا گیا، گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 137افراد، 100 گھروں، 50دوکانوں ، 90موٹر سائیکلوں اور 15 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔