• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ چک بیلی روڈ پر ہوا جس میں تاج الرحمان ولد سید فروش خان سکنہ ضلع بونیر جاں بحق ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید