• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ لاہور میں عمرہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)جامعہ اشرفیہ میں لاہور میں عمرہ تربیتی پروگرام مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر سرپرستی منعقد ہو اجس میں عازمین عمرہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی،پروگرام سے مفتی محمد زکر یا اور مفتی عبدالحنان نے عمرہ کرنے کے فضائل، حرمین شریفین کی فضیلت و عظمت، احرام باندھنے، طواف، سعی کا طریقہ، مدینہ منورہ کے فضائل اور روضہ اقدس ؐ پر حاضری کے آداب کے حوالے سے خطاب کیا۔
لاہور سے مزید