• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش نے پاکستانی شہریوں کیلئے e ویزا سہولت میں توسیع کر دی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )مراکش نے پاکستانی شہریوں کیلئے eویزا سہولت میں توسیع کر دی،  مراکشی سفیر  پاک مراکش پارلیمانی دوستی گروپ اجلاس میں ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق،پاکستان مراکش پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر بلا احمد کی زیر صدارت اجلاس میں مراکش کے سفیر محمد کارمون کے علاوہ سینئر حکام اور سینیٹرز فیصل سلیم رحمان، میر دوستیان خان ڈومکی، عمر فاروق اور چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید