• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے 12 صوبوں کی تجویز میں ہزارہ صوبہ شامل نہ کرنے پر تحریک ہزارہ میدان میں

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں نئے 12 صوبوں کی تجویز میں ہزارہ صوبہ کو شامل نہ کرنے پر تحریک صوبہ ہزارہ میدان میں آگئی۔ بانی قائد بابا حیدر زمان کے ادھورے مشن کو مکمل کرنے کا عزم کرتے ہوئے اقتدار کے ایوان میں بیٹھے ارباب اختیار کو خبردار کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں صوبہ ہزارہ کو پہلے نمبر پر رکھنے کا مطالبہ کیا۔اور ہزارہ بھر کے سٹیک ہولڈر کا مشترکہ گرینڈ جرگہ بھی بلانے کا اعلان کیا ۔
ملک بھر سے سے مزید