• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے سب سے بڑے چینی ڈیم کی تعمیر، بھارت سے کشیدگی میں اضافہ

کراچی (جنگ نیوز) تبت میں دنیا کے سب سے بڑے چینی ڈیم کی تعمیر جاری ہے ،جس سے بھارت کیساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انڈیا کو خوف ہے کہ دریائے برہم پتر کے بہاؤ میں 85فیصد تک کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔جواباً بھارت نے اروناچل پردیش میں اپر سیانگ ڈیم کی منصوبہ بندی تیز کر دی ۔ ڈیم سے 16 دیہات ڈوب جائیں ۔

اہم خبریں سے مزید