• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں نئے امریکی سفیر کی تقرری حکومت کی بے چینی میں اضافہ

لاہور (خالدمحمودخالد) بھارت میں نئے امریکی سفیر کے طور پر سرجیو گور کی تقرری کے بعد بھارتی حکومت کی بے چینی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے روایتی سفارتی تجربے یا جنوبی ایشیائی امور میں مخصوص مہارت کی کمی نے بھارت کے حکومتی حلقوں میں تشویش کو جنم دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید