کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال میں پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ڈاکٹرز کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا، اسپتال کی او پی ڈیز مسلسل بند ہیں جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔