• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پولیس نے مسروقہ سامان خریدنے والے کباڑی کو گرفتار کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس نے مسروقہ سامان خریدنے والے کباڑی محمد حسنین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل میں شاہ فیصل کالونی وائرلیس گیٹ پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک کے بولٹ ایک بچے کے ہاتھ میں دکھائے گئے تھے، ریلوے پولیس پارٹی بچے صفیر عباس سے تحقیقات کے بعداسے تنبیہ کر کے چھوڑ دیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید