• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بخاری کمرشل میں خفیہ طور پر قائم مساج سینٹر سے 6 خواتین سمیت 10 افراد گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے لائن اے بخاری کمرشل میں خفیہ طور پر قائم مساج سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 خواتین سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا،گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مساج سینٹر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شہری نے جگہ کی نشاندہی کی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید