• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال اور جناح ٹاؤنز کے دفاتر میں 2 دن سے بجلی بند، عملے اور شہریوں کو مشکلات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر سوک سینٹر کے قریب گلشن اقبال ٹاؤن اور جناح ٹاؤن کے دفاتر میں 2 دن سے بجلی بند ہے جس کی وجہ سے عملے کو دفتری امور نمٹانے میں مشکلات ہیںشہریوں کو بجلی بند ہونے کے باعث مایوس لوٹنا پڑرہا ہے جس سے مشکلات کا سامنا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید