• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد شاہ، گلوکار راحت فتح علی کے ہمراہ آج پریس کانفرنس کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرٹس کونسل کراچی کے زیراہتمام آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ منگل 26 اگست کو ایک ا ہم پریس کانفرنس سے دن ایک بجے خطاب کریں گے، اس موقع پر ان کے ہمراہ بین الاقوامی شہرت کے حامل گلوکار راحت فتح علی خاں بھی خطاب ہونگے  اور نومبر میں منعقد ہونے والے ورلڈ فیسٹیول کے سلسلے میں گفتگو کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید