• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدام کا فن لینڈ فٹبال کلب سے معاہدہ

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین نے فن لینڈ کے کلب کاجانی ہاکا سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، صدام حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے معاہدے کی خبر دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کراچی کے ملیر سے تعلق اب بڑھتا ہوا یورپی کلب تک پہنچ گیا۔

اسپورٹس سے مزید