کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھائی لینڈ میں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے، محمد شکیل، فراصت علی، اعجاز احمد، فیضان گل اور بلال احمد نےگولڈ میڈل جیتے ۔