• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اور رضوان ٹی 20 کیلئے موزوں نہیں، آرتھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر اور سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلئے موزوں نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ تبدیل ہو چکی ہے۔ انہوں نے پاکستان ٹیم کے موجودہ کوچ مائیک ہیسن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہیسن اور سلمان علی آغا اپنے پلان کے مطابق کرکٹ کھیلنا چاہتےہیں۔

اسپورٹس سے مزید