• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی بیٹے کی پہلی سالگرہ پر خوش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بیٹے عالیار کی پہلی سالگرہ پر خوشی سے سرشار ہیں۔ کراچی میں منگل کو شدید بارش والے دن سالگرہ کی تقریب سادگی سے منائی گئی۔ شاہین نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی تصاویر کے ساتھ ایک محبت بھرا نوٹ لکھا۔

اسپورٹس سے مزید