کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمان نے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔جتیندر سنگھ عمان کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایشیا کپ میں عمان گروپ اے میں پاکستان بھارت اور یو اے ای کے ساتھ شامل ہے۔