لندن (جنگ نیوز) سابق انگلینڈ کرکٹر کیون پیٹرسن نے نیا شگوفہ چھوڑادیا۔ انہوں نے تجویز دی ہے کہ کوئی بیٹر 100 میٹر سے بڑا چھکا لگائے تو 12 رنز دیئے جانے چاہئیں۔