• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوب میڈیکل کالج؛ 5 لاکھ جرمانہ ختم؛ قانون کے مطابق ڈین کی تقرری کا حکم

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج،ایبٹ آباد میں ڈین کی تقرری کے مقدمہ میں عائد 5لاکھ جرمانہ ختم کرتے ہوئے کالج انتظامیہ کو قانون کے مطابق ڈین کی تقرری کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈین کی تقرری کے بعد قواعد وضوبط کے مطابق دیگر خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید