• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خواجہ فلسطینیوں کی آواز بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمعرات کوپارلیمنٹ جاؤں گا جہاں غزہ پر بات کروں گا، کھیلوں میں جوئے پر بھی بات کروں گا، معصوم بچوں کا قتل عام اور فاقہ کشی اب رکنی چاہئے۔ ہم کسی ایسے ملک کے ساتھ تجارت نہیں کر سکتے جو انسانی حقوق اورعالمی قوانین کی عزت نہ کرے ۔

اسپورٹس سے مزید