• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بیچ ہینڈ بال ایونٹ میں حصہ لے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چھ قومی بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ 17سے 22ستمبر تک مالدیپ میں 17 سے 22ستمبر تک مالدیپ میں کھیلی جائے گی ۔ پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر محمد شفیق کے مطابق ایونٹ میں پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور مالدیپ کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔