• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب زدگان کے لیے سامان اکٹھا کر لیاگیا

پشاور( لیڈی رپورٹر )خیبر پختون خواہ اسمبلی کی سابق رکن اور چیمبر آف کامر س کی خواتین صدر رابعہ بصری نے نے کہا ہے کہ بونیر کے سیلاب زدگان کیلئے مخیر حضرات کی مدد سے سامان اکھٹا لیا گیا ہے جو 30 اگست بروز ہفتہ کو بونیر جاکر تقسیم کریگے انہوں نے کہاکہ سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑا جائیگا ہم انکے غم میں برابر کے شریک ہیں انکے لیے ہر پلیٹ فارم پر آوائز اٹھاؤنگی اس سلسلے میں انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے بڑھیں اور انکی مد دکرنے میں اپنا کردار اداکرے۔
پشاور سے مزید