• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ملتان پولیس کا ڈیوٹی پلان تیار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملتان سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ملتان پولیس نے ڈیوٹی پلان تیار کر لیا گیا،شہریوں کی فوری جاں مال کی حفاظت کے لئے 564 پولیس افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، ملتان پولیس کے 4 ایس پیز ، 6 ڈی ایس پیز ،10 انسپکٹر سمیت 4 سو سے زائد کانسٹیبل تعینات کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 251 پولیس افسران اور اہلکار ں ریزرو موجود ہیں۔
ملتان سے مزید