• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکسڈ مارشل آرٹس، پاکستان کے تین میڈلز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین مکسڈ مارشل آرٹس میں محمد ثاقب نے انڈر 18کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کرلیا۔ مانامہ میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد عمر نے سلور، امین اللہ نے برانز میڈل حاصل کیے۔ چیمپئن شپ میں 19 ممالک کے 150سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
اسپورٹس سے مزید