’میری شادی میں صرف سلمان خان میرے ساتھ کھڑے رہے‘
بالی ووڈ اداکارہ بھاگیہ شری نے بتایا ہے کہ فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے سیٹ پر سلمان خان ہمیشہ میرا بہت خیال رکھتے تھے اور ہمالیہ ڈاسانی سے شادی کے دوران میرے گھر والوں کے بجائے صرف سلمان خان میرے ساتھ کھڑے رہے تھے۔۔