• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرفراز قمر ڈاھا فارغ، چوہدری ریاض قائم مقام چیف کمشنر اسکاؤٹس مقرر

کراچی( سید محمد عسکری) صدر مملکت و چیف اسکاؤٹ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا کی جگہ نیشنل کونسل کے رکن چوہدری محمد ریاض کو فوری طور پر پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کا قائم مقام چیف کمشنر مقرر کردیا ہے۔ایوان صدر کے ڈپٹی ملٹری سیکریٹری کرنل نعمان نذیر نے پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے نیشنل کونسل کے سینئر رکن محمد ریاض کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد محمد ریاض نے پیر کو نیشنل ہیڈکوارٹر پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید