• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، نوجوان لڑکی نے زیر زمین پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر 3 سیکٹر 34/1 میں واقع گھر میں زیر زمین پانی کے ٹینک سے 18 سالہ مسکان دختر رستم علی کی لاش نکال کر جناح اسپتال لائی گئی،پولیس کے مطابق اہلخانہ نے بتایا ہےکہ متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اس کا کا نفسیاتی اسپتال میں علاج بھی چل رہا تھا، لڑکی نے مبینہ خود کشی کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید