• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری صحت سندھ ریحان اقبال بلوچ کی والدہ پیر کے روز انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ منگل کو رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی، تدفین میوہ شاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید