کراچی( اسٹاف رپورٹر )شہید ملت روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف شاعر اور صحافی جاوید صبا کے صاحبزادے28سالہ سید شہیر جاویدزخمی ہو گئے،ملزمان زخمی کی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے،۔واقعہ کی رپورٹ پولیس کو کروادی گئی ہے ۔