• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر کھوکراپار میں گھر سے 3 بچوں کے باپ کی گلا کٹی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر کھوکرا پار 7 نمبر سمار کندانی گوٹھ میں گھر سے 36 سالہ مختیار ولد عبدالرزاق کی گلا کٹی لاش ملی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں واقعہ مبینہ خودکشی کا معلوم ہواہے، متوفی نے گھر کے باتھ روم میں جاکر اپنا گلا کاٹا ، متوفی 3بچوں کا باپ ، پیشے کے اعتبار سے رنگ ساز تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید