• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات، لڑکی اور پولیس اہلکار زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن نجی اسکول کے قریب گھر میں پیر اور منگل کی درمیانی شب فائرنگ کے واقعہ میں 15 سالہ آئزہ دختر نقاش زخمی ہوگئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق بچی کو نامعلوم سمت سے گولی آ کر لگی ہے ،ملیر سٹی تھانے کی حدود پولیس کواٹرز مکان نمبر G-12 میں گولی لگنے سے پولیس کانسٹیبل 29 سالہ ذیشان مشتاق زخمی ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید