• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عسکری 5 کے قریب گھر میں نوجوان نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر کینٹ تھانہ کی حدود سیکٹرJعسکری 5کے قریب گھر ملنے والی 20 سالہ ابدالی خان ولد ندیم کی پھندا لگی لا ش اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق نوجوان ذہنی دباؤ کا شکار تھا ،منگل کو اس نے گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید