• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں بارشوں اور طوفان کا الرٹ، پاکستان، یو اے ای میچ متاثر ہونیکا خدشہ

شارجہ(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارشوں اور طوفانی موسم کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بدھ اور جمعرات کو شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جس سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بدھ کو ٹورنامنٹ میں آرام کا دن ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی اور جنوبی علاقوں، خصوصاً فجیرہ اور العین میں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔

اسپورٹس سے مزید